Scratch

تمہارا پہلا Scratch ایڈوینچر

اس lesson میں تم اپنا پہلا Scratch program بناؤ گے جس میں Cat sprite کو move کرنا، بات کرنا، آوازیں نکالنا اور key press پر react کرنا سیکھو گے۔ آخر میں تم ایک simple interactive Cat game بناؤ گے جہاں player مختلف keys دبا کر Cat کو dance اور meow کروا سکتا ہے۔